بال سمندر

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - آگ میں رہنے والے مشہور کیڑے (سمندر) کا پر یا بازو جو ہر وقت شعلوں میں رہنے کے باوجود نہیں جلتا۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - آگ میں رہنے والے مشہور کیڑے (سمندر) کا پر یا بازو جو ہر وقت شعلوں میں رہنے کے باوجود نہیں جلتا۔